: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی30،جو لائی (یواین آئی ) رکن پارلیمنٹ اور بی سی سی آئی کے صدر انوراگ سنگھ ٹھاکر کو علاقائی فوج ( ٹیریٹوریل فوج – ٹی اے ) میں لیفٹیننٹ کے درجے میں آج کمیشن دیا گیا ۔ انہیں یہ درجہ (
رینک)فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ نے ساؤتھ بلاک میں واقع وزارت دفاع کے انٹیگریٹیڈ ہیڈ کوارٹرز میں کمیشنگ کی تقریر کے دوران دیا۔ اس موقع پر فوج سے وابستہ معزز شخصیات اور ان کے اہل خانہ موجود تھے۔